السلام علیکم۔۔۔۔
خضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے ارشاد فرمایا۔۔جو شخص کسی مومن سے اس کی دنیا کی کوئی تکلیف و سختی کو دور کریگا اللہ تعالی اس سے آخرت کہ کرب اور سختیاں دور فرمائیں گے۔
اور جس نے کسی تنگدست کہ لیے آسانی کی اس کہ لیے اللہ تعالی دنیا و آخرت میں آسانیاں پیدا فرمائیں گے۔
اور جس نے کسی انسان کی پردہ پوشی کی تو اللہ تعالی اس انسان کی دنیاو آخرت میں پردہ پوشی فرمائیں گے۔
یاد رکھیں کہ جب تک بندہ اپنے کسی بھائی کی مدد میں لگا رہتا ہے اللہ تعالی اس کی مدد فرماتے رہتے ہیں۔
0 Comments