پاکستان میں کورونا کی ویکسین جون 2021 تک دستیاب ہو سکتی ہے۔ پاکستان کی وفاقی کابینہ نے ویکسین کی خریداری کے لیے 15 کروڑ ڈالر کی رقم کی فراہمی کی بھی منظوری دی ہے۔
وزیراعظم پاکستان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ ملک میں یہ ویکسین سب سے پہلے کورونا کے خلاف جنگ میں مصروف ’فرنٹ لائن ورکرز‘ یعنی طبی عملے کو دی جائے گی۔
جبکہ بھارت میں جنوری 2021 تک کورونا ویکسین کا استعمال شروع کر دیا جائے گا ۔
جبکہ انگلینڈ اور کئی دیکر ممالک نے کورونا ویکسین کا استعمال شروع کر دیا گیا ہے۔
0 Comments