Header Ads Widget

Ticker

6/recent/ticker-posts

اچکزئی ‏کی ‏اصلیت



 *انگریزوں کا وفادار اچکزئی اور غداروطن خاندان*



افغانستان کے شاہ شجاع سے جنگ کرنے کے لئیے  جو بٹالین 7 اپریل 1839ء کو انگریز کیپٹن بوسن کوئٹ (Bosanquet) کی سربراہی میں قلعہ عبداللہ سے روانہ ہوئی تھی اس میں 90 فیصد اچکزئی قبیلے کے لوگ تھے۔



اچکزئی قبیلے کے سربراہ حاجی سربلند خان کو انگریز سرکار نے 1880ء میں 300 روپے ماہانہ الاؤنس پر لیویز میں اپنا ملازم بھرتی کیا۔

 1883ء میں اس کے بھانجے عبدالمجید خان کو اس کی جگہ لگایا۔ انہیں صد باشی کہا جاتا تھا یعنی سو کا دستہ۔ اس کے ساتھ سو اچکزئی انگریز لیویز میں افغانیوں یا بلوچستان میں انگریز کے خلاف مزاحمت کرنے والوں سے لڑا کرتے تھے۔  

افغانیوں سے اچکزئی کو ہمدردی ہے اور ذرا سی غیرت ہے تو اپنے ان بزرگوں پر لعنت بھیجے جنہوں نے انگریزوں کے لیے جنگیں لڑیں۔

روس اور امریکہ نے مجموعی طور پر دو ملین کے قریب افغانیوں کا خون بہایا۔ اچکزئی نے اپنی ماں کا دودھ پیا ہے تو ان کے خلاف صرف زبان ہلا کر دیکھا دے؟؟
یہ بدبخت تو الٹا ہمیشہ روس اور امریکہ کا وفادار رہا ہے بلکل ویسے جیسے اس کے اجداد انگریزوں کے وفادار تھے۔
(انگریزوں کے علاوہ یہ ہندوؤں کے بھی وفادار تھے)

Post a Comment

0 Comments