اسلام علیکم ورحمتہ ﷲِ وَبَرَكـَـاتُهُ
اے ﷲ پاک!
ہم آپکی پناہ چاہتےہیں ہربُرےدن سے،ہر بُری رات سے،ہربُری گھڑی سے،ہر بُرے لمحےسے،آنےوالےوقت کی آفتوں،بلاؤں، مصیبتوں،پریشانیوں ،غموں،دکھوں، اور ہرقسم کی جسمانی اور روحانی بیماریوں سےاےﷲ ہم کوہرلمحےاپنی حفظ وامان عطافرما.
آمین 🤲
0 Comments