اور کچھ ہی مہیوں بعد اسی مولانا فضل الرخمان کو اسی عورت بے نظیر بھٹو صاخبہ کے پاوں میں بھیٹھا ہوا دیکھا گیا۔
جی ہاں یہ وہی مولانا صاخب ہیں کہ بارے میں کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ یہ انبیاء کہ وارث ہیں۔
اور پھر اسی ناجائز اور خرام خکومت میں مولانا صاخب نے خارجہ عمور کی کمیٹی کا عہدہ خاصل کیا۔
اور اسی خکومت کہ اندر موکانا صاخب نے افغانستان میں ڈیزل کی سپلائی کا پرمنٹ خاصل کیا۔اور پھر مولانا صاخب نے نہ اس سے اچھا خاصا پیسہ بنایا بلکہ ڈیزل کا خطاب بھی خاصل کیا۔
یہ سب بے نظیر صاخبہ نے اسلیے دیا کہ لوگوں کہ سامنے ان کی اصلیت کھل جائے کہ کل کو فتوی جاری کرنے والا مولان چند نوٹوں کہ پیچھے اپنا ایمان بیچ رہا ہے۔
شاید بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ مولانا صاخب کہ اثاثے کتنے ہیں۔مولانا صاخب نے جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف صاخب کہ دور میں ڈیرہ اسماعیل خان میں ایک ہزار کنال کا رقبہ چند سو روپیے کنال کہ خساب سے خریدہ تھا۔
اس کہ علاوہ اور بھی رہاشی بنگلے اور زمینیں مولانا صاخب کہ پاس ہیں جن کے بارے میں نیب مولانا صاخب سے پوچھ گچھ کر رہی ہے۔
0 Comments