اشتعال انگیز تقریر اور بغاوت کہ کیس میں پیش رفت ہوئی ہےعدالت نے مفرور ملزم منظور پشتین اور رکن قومی اسمبلی مخسن داوڑ کہ قومی شناختی کارڈ بلاک کرنے خا خکم جاری کر دیا۔
اس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے کہ پشتون تخفظ مومنٹ کہ سربراہ منظور پشتین اور رکن قومی اسمبلی مخسن داوڑ کہ قومی شناختی کارڈ بلاک کرنے کا خکم جاری کیا گیا۔
عدالت نے کہا ہے کہ ان مفرور ملزمان کہ شناختی کارڈ بلاک کر کہ رپورٹ عدالت میں جمع کرائی جائے۔اور عدالت نے اس مقدمے کی مزید سماعت 9 مارچ تک ملتوی کر دی ہے۔
پولیس نے عدالت کو بتایا کہ مکزمان نے قومی اداروں کہ خلاف نازیباں زبان استعمال کی اور اس مقدمے میں رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو پشاور اور دیگر چار ملزمان کو کراچی سے گرفتار کیا گیا ہے۔
آپ یہ بھی پڑھ سکتے ہیں۔۔۔
پولیس نے عدالت کو بتایا کہ منظور پشتین اور مخسن داوڑ سمیت دیگر ملزمان اس مقدمے میں مفرور ہیں۔
جس کہ بعد عدالت نے منظور پشتین اور اس کہ ساتھیوں کہ بھی وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے یہ خکم جاری کیا کہ آئیندہ سماعت پر انہیں گرفتار کر کہ عدالت میں پیش کیا جائے۔
علی وپزیر اور تمام ملزمان کہ خلاف سہراب گھوٹھ کہ تھانے میں مقدمہ درج ہے۔اور اسی خوالے سے اس کیس کی سماعت ہوئی ہے۔
0 Comments