فائینینشل ایکشن ٹاسک فورس کہ خالیہ ہونے والے اجلاس یہ فیصلہ کیا گیا ہے پاکستان کو مزید جون تک گرے لسٹ میں رکھا جائے گا۔
یاد رہے کہ پچھلے سال ہونے والے اجلاس میں پاکستان کو 27 نقاط پر عمل کرنے کا ٹاسک دیا تھا۔
اب تک پاکستان کی جانب سے ان 27 میں سے 24 نقاط پر عمل درامد کیا تھا۔مگر ایف اے ٹی ایف کی جانب سے ان اقدامات کو کم قرار دے کر پاکستان کو مزید جون تک گرے لسٹ میں رکھنے کا فیصلہ۔۔
اگر جون تک پاکستان بقیہ 3 نقاط پر عمل درامد کر لیتا ہے تو امید ہے کہ اسے گرے لسٹ سے نکال دیا جائے گا۔
آپ یہ بھی پڑھ سکتے ہیں۔۔
0 Comments