بڑے ایوان میں بڑا سیٹ اپ۔۔۔
خکومتی اتخاد کی فتخ۔۔
11 جماعتی اتخاد ایک بار پھر ناکام۔۔
آج کہ ہونے والے چئیرمین اور ڈپٹی چئیرمین سینٹ کہ الیکشن میں خکومتی اتخاد کامیاب جبکہ اپوزیشن کہ 11 جماعتی اتخاد کو ایک پھر سے شکست کا سامنا۔۔۔
آپ یہ بھی پڑھ سکتے ہیں۔
امریکہ نے ترکی کی جانب سے پاکستان کو ملنے والے گن شپ ہیلی کاپٹرز پر پابندی لگا دی۔۔
خکومتی اتخاد کہ نامزد امیدوار سادق سنجرانی چئیرمین سینٹ اور مرزا آفریدی ڈپٹی چئیر مین منتخب۔۔
ایوان بالا میں فاٹا اور بلوچستان کو نمائندگی مل گئی جس کا عمران خان نے وعدہ کیا تھا۔۔
چئیرمین سینٹ کہ الیکشن میں صادق سنجرانی نے 48 ووٹ خاصل کیے جبکہ یوسف رضا گیلانی کو 44 ووٹ ملے اور یوسف رضا گیلانی کہ 7 ووٹ مسترد ہوئے جن میں دونوں خانوں پر مہر لگائی گئی تھی۔
یاد رہے کہ سینٹ انتخابات کہ ایک دن پہلے ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں مبینہ طور پر یوسف رضا گیلانی کہ بیٹے چند پی ٹی آئی کہ ایم پی ایز کو ووٹ ضائع کرنے کا طریقہ کار بتا رہے تھے۔
ڈپٹی چئیرمین سینٹ کہ انتخابات میں بھی خکومتی اتخاد فاتخ رہا جبکہ اپوزیشن اتخاد کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔
خکومتی اتخاد کہ نامزد امیدوار مرزا آفریدی 54 ووٹ لے کر ڈپٹی چئیرمین منتخب جبکہ اپوزیشن کہ 11 جماعتی اتخاد کہ نامزد امیدوار جے یو آئی ف کہ رہنما مولانا عبدلغفور خیدری نے 44 ووٹ خاصل کیے۔
0 Comments