دنیا کے 10 امیر ترین ممالک -
دنیا میں چار ایسے ممالک ہیں جن کی جی ڈی پی فی کس ایک لاکھ ڈالرز سے زیادہ ہے
جن میں : قطر (138.9K) ، مکاؤ (113.4K) لکسمبرگ (112K) اور سنگاپور ( $ 105.7K)
اکثر دنیا کے امیرترین ممالک میں آبادی کم ہوتی ہے۔ مثال کے طور پر بھارت چین ان دس ممالک میں شامل نہیں ہیں۔
آپ یہ بھی پڑھ سکتے ہیں۔
جی ڈی پی فی کس کی بنیاد پر سب سے امیر ممالک میں امریکہ شامل نہیں ہے۔
دنیا کہ دس امیر ترین ممالک یہ ہیں۔
1. دنیا میں فی کس آمدنی کہ لخاظ سے قطر پہلے نمبر پر ہے جس کا جی ڈی پر کیپیٹا ایک لاکھ 39 ہزار ڈالرز ہے۔
2. مکاؤ: 1 لاکھ 13 ہزار ڈالرز
3. لکسمبرگ: 1 لاکھ 12 ہزار ڈالرز
4. سنگاپور: .ایک لاکھ 5 ہزار ڈالرز
5. آئرلینڈ: 87 ہزار ڈالرز
6. برونائی دارالسلام: 85 ہزار ڈالرز
7. ناروے: 80 ہزار ڈالرز
8. متحدہ عرب امارات: 70 ہزار ڈالرز
9. کویت: 68 ہزار ڈالرز
10. سوئٹزرلینڈ: .67 ہزار ڈالرز
0 Comments