لاڑکان کہ ایک سرکاری گودام سے گندم کی 25 ہزار سے زائد بوریاں غائب ہو گئی۔
سندھ میں محکمہ خوراک کے سرکاری گودام سے گندم کی ہزاروں بوریاں غائب سرکاری ملازمین ملازمین ملوث ہونے کا انکشاف
سرکل افسر اینٹی کرپشن کے مطابق سرکاری گودام سے25 ہزار سے زائد گندم کی بوریاں غائب ہیں اور گزشتہ روز سےگودام میں چیکنگ جاری ہے۔ سرکاری گودام سے مجموعی طورپر 25 ہزار 7سو 99 گندم کی بوریاں غائب ہیں جن کی تلاش جاری ہے جب کہ گندم کی خردبرد میں ملوث اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کیا جائیگا۔
اینٹی کرپشن افسر کے مطابق ڈی ایف سی کی شکایت پر اینٹی کرپشن پولیس نےگزشتہ روز گودام پر چھاپا مارا تھا۔
0 Comments