تحریک لبیک کا حکومت پاکستان سے تحریر شدہ معاہدے کے مطابق پاکستان نے آپنا سفیر فرانس سے واپس بلایا اور اسکے بعد ابھی تک وہاں پر اپنا سفیر تعینات نہیں کیا جبکہ فرانسیسی مصنوعات کا بائیکاٹ کیا جایے اور فرانس سے ہر قسم کی تجارت بند کی جائے یہ دونوں معاہدوں پر حکومت نے عمل درآمد کیا ہے جبکہ تیسرا مطالبہ یہ تھا کہ فرانسیسی سفیر کو ملک بدر کیا جائے۔۔۔
اس پر حکومت پاکستان نے اسکے وقت کے وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈیئر ریٹائرڈ اعجاز احمد شاہ کی موجودگی میں یہ معاہدہ تحریر کیا کہ 20 اپریل 2021 تک حکومت قومی اسمبلی کا اجلاس بلا کر بل پیش کرے گی اور بل منظور ہونے کی صورت میں فرانسیسی سفیر کو ملک بدر کر دیا جائے گا اور انکے ساتھ ہر قسم کی تجارت بند کی جائے گی تب تک تحریک لبیک پرامن رہے گی اور فتوے جاری کرنے سے گریز کرے گی مگر سیاست بھی بڑی کتی چیز ہے کہاں باز رہنے دیتی ہے ..
سعد رضوی صاحب نے معاہدے پر خود ہی عمل درآمد نہیں کیا اور مقررہ وقت سے پہلے ہی لانگ مارچ کا اعلان کر دیا اب یہ جاہل ملا عوام کے جذبات بھڑکا کر انکی نظروں میں موجودہ حکمرانوں کی تذلیل کر رہا ہے اور عوام کے سامنے یہ تاثر دینے کی کوشش کر رہا ہے کہ لوگ جیسے مسلمان ہیں ہی نہیں تاکہ عوام ان سب سے بد زن ہو کر تحریک لبیک کو ووٹ دیں اور انہیں ایوان اقتدار تک پہنچا دے۔۔۔
0 Comments