Header Ads Widget

Ticker

6/recent/ticker-posts

کورونا وائرس کی علامات کیا ہیں کورونا وائرس کی علامات ظاہر ہوں تو کیا کرنا چاہیے؟ کورونا وائرس ٹیسٹ پازیٹیو آنے کی صورت میں کیا کرنا چاہیئے؟ اور کیا ویکسین لگوانی چاہیئے؟

 


Covid-19 symptoms
Covid-19




      کورونا وائرس کی                علامات  کیا ہیں ؟؟؟


عالمی ادارہ صحت کہ مطابق کورونا وائرس ہونے کی چند علامت یہ ہیں۔

1۔سر درد

2۔بخار

3۔گلے کا خراب ہونا

4۔چھینکیں آنا

5۔نزلہ زکام

6۔پٹھوں میں درد وغیرہ وغیرہ

یہ سب علامات ہونے کی صورت میں کیا جائے؟؟


    اگر آپ کو ان علامات میں سے کوئی علامت مخسوس ہوتی ہے یا آپ کسی ایسے شخص سے ملے جا کورونا وائرس ٹیسٹ کا ریزلٹ پازیٹیو آیا ہے تو آپ کو چاہیے کہ گھبرائیں مت یہ ضروری نہیں کہ آپکو بھی کورونا وائرس یوا ہے مگر چند اختیاطی تدابیر اپنا کر آپ اپنے آپ اور دوسروں کی جان خطرے میں ڈالنے سے بچاسکتے ہیں۔



 پاکستان میں آجکل اگر کسی کو یہ سب علامات ہوتی ہیں تو وہ ڈر کہ مارے ہسپتال نہیں جاتا کیونکہ ملک بھر میں بہت ساری غلط معلومات اور افواہیں پھیلی ہوئی ہیں۔

 خکومت وقت اور قانون نافز کرنے والے اداروں کو چاہیے کہ ایسے غلط اور بے بنیاد افواہیں پھیلانے والوں کہ خلاف کاروائی کریں اور اپنے شہریوں تک صیحح معلومات پہنچائیں اور ان کو یہ اعتماد دلائیں کہ ریاست ان کے تخفظ کی ضامن ہے۔۔

  ایسی صورتخال سب سے پہلے آپنے آپکو باقی گھر والوں سے الگ کریں۔ماسک کا استعمال کریں اور کوشش کریں کہ ہسپتال جائیں ہو سکے تو کورونا ٹیسٹ لازمی کروائیں اور ریزلٹ کہ آنے تک اپنے آپ کو سیلف کورنٹائن کر لیں۔ضروری نہیں کہ اپکو اگر یہ سب علامات ہیں تو وائرس ہی ہوگا اور بھی کوئی بیماری ہو سکتی ہے یا پھر موسمی نزلہ زکام ۔

  کورونا وائرس ٹیسٹ پازیٹیو آنے کی صورت میں کیا کریں؟؟


   اگر خدانخواستہ آپکا کوڈ۔19 کا ٹیسٹ مثبت آجاتا ہے تو بجائے گھبرانے کہ آپ کو سب سے پہلے تسلی دیں آپنے آپکو گھر پر ہی الگ کر دیں ماسک کا استعمال کریں وٹامن سی کی ٹیبلٹ لینا شروع کر دیں۔سبزیوں اورپھلوں کا استعمال کریں اور ڈاکٹرز کی ہدایات پر عمل کریں ۔اگر آپ اپنے آپکو بہتر مخسوس نہ کریں تو فورا ہسپتال جائیں ۔۔۔


کیا کورونا وائرس ویکسین لگوانی چاہیئے ؟؟

اگر آپ کو کورونا وائرس ویکسین کی سہولت میسر ہے تو جتنا جلدی ہو سکے اپنے آپکو ویکسین لگوا لیں بغیر کسی ڈر اور خوف کہ پاکستان میں آئے روز ویکسین کہ بارے میں بے بنیاد افواہیں پھیلائی جارہی ہیں جو کہ بلکل ہی جھوٹ پر مبنی ہیں جتنا جلدی ہو سکے ویکسین لگوائیں۔ویکسین لگوانے سے آپکی قوت مدافعت میں اضافہ ہوگا اور اگر مستقبل میں آپ کر کورونا وائرس کا خملہ ہو جاتا ہے تو ایسی صورت میں آپکو زیادہ نقصان نہیں پہنچائے گا اور چند دن کہ اندر ہی آپ بلکل صحت مند ہو جائیں گے اس کا ہر گز مطلب یہ نہیں کہ ویکسین ٹھیک طرخ سے کام نہیں کرتی یا پھروہ بیکار ہے ۔

کورونا وائرس ویکسین کیسے کام کرتی ہے؟
کورونا وائرس ویکسین میں کیا ہے؟
یہ سب جاننے کہ لیے مین پیج پر دیے گئے کورونا وائرس  کہ لیبل کو اوپن کریں۔

 

Post a Comment

0 Comments