Header Ads Widget

Ticker

6/recent/ticker-posts

سوشل میڈیا کر گردش کرنے والی اس مصنوعات اصل میں کون سے ملکوں کہ برانڈ ہیں؟


نوٹ۔تمام تر معلومات وکی پیڈیا سے لی کئی ہیں اور اس مقصد صرف یہ بتانا ہے کہ کون سی پراڈکٹ کس ملک کی ہے۔بائیکاٹ کرنا نہ کرنا آپکا زاتی خق ہے۔
غلطی کی صورت میں آگاہ فرمائیں شکریہ


گزشتہ کئی دنوں سے سوشل میڈیا پر ایک تصویر گردش کر رہی ہے جس میں بہت ساری کمپنیوں کی مصنوعات کی تصویریں لگائی ہوئی ہیں اور کہا جاتا یہ جاتا ہے کہ یہ ساری پراڈکٹ اسرائیل کی ہیں ان کا بائیکاٹ کیا جائے۔

اس کی خقیقت کیا ہے ؟

کون سی پراڈکٹ کس کمپنی ہے اور کس ملک کی ہے؟

آئیے جانتے ہیں یہ سب اس آرٹیکل میں۔۔


کوکا کولا

 دی کوکا کولا کمپنی ایک امریکی کمپنی ہے جو1886 میں بنی اور اس کمپنی کی مصنوعات میں کوک سپرائیٹ فانٹا شامل ہیں۔

پیپسی 

مشہور کولڈ ڈرنکس پیپسی بنانے والی کمپنی پیپسی کو بھی ایک امریکی کمپنی ہے جو جو 1893 میں بنی اور اس کی دیگر مصنوعات میں فانٹا ڈیو وغیرہ شامل ہیں۔


نیسلے

نیسلے  سویزرلینڈ کی ایک کمپنی ہے جس کی بنیاد  ہنری نیسلے نے 1686 رکھی اور اس ہیڈکواٹر اب بھی سویزر لینڈ میں ہی واقع ہے۔

لیز۔

لیز نام کہ مشہور چپس برانڈ 1940 میں وجود میں آیا جو یسپی بنانے والی کمپنی پیسپی کولا کی ملکیت ہے ۔


فورڈ۔

فورڈ موٹر کاریں بنانے والی ایک امریکی کمپنی ہے جس کہ بانی ہنری فورڈ ہیں اور یہ کمپنی 1903 میں بنی اس کا ہیڈکواٹر بھی امریکہ میں موجود ہے۔ 

لو بسکٹ

لو بسکٹ بنانے والی ایک فرانسیسی کمپنی ہے جو 1876 میں بنی اور اس کا ہیڈ کواٹر امریکہ میں موجود ہے۔

اوریو

زیر گردش تصویر میں دکھائی دینے والا اوریو بسکٹ بنانے والی کمپنی بھی امریکہ کی ہے جو مارچ 1912 کو وجود میں آئی۔

لوریل

لوریل ایک کاسمیٹکس بنانے والی فرانسیسی  کمپنی ہے جو 1909 میں میں بنی اور اس کا ہیڈکواٹر بھی فرانس میں ہی موجود ہے۔

ایوی اون

اے وی اون ایک کاسمیٹکس بنانے والی برٹش  کمپنی ہے جس کی بنیاد ڈیوڈ میکونل نے 1886 میں رکھی تھی۔

چیٹوز۔

چیٹوز چپس برانڈ کو پیسپی بنانے والی کمپنی نے 1948 میں بنایا یعنی چیٹوز بھی ایک امریکی پراڈکٹ ہے۔

داسانی واٹر

داسانی واٹر کوکا کولا کمپنی کی ہی ایک پراڈکٹ ہے۔

ایویان منرل واٹر بنانے والی فرانسیسی کمپنی ہے۔

ٹینگ مشروب بناے والی کمپنی بھی امریکہ ہی کی ہے۔

نائیک بھی ایک امریکی کمپنی ہے۔


 


















Post a Comment

0 Comments