Header Ads Widget

Ticker

6/recent/ticker-posts

کیا استفی دے کر خکومت گرائی جا سکتی ہے؟

 کیا استعفی دے کر خکومت گرائی جا سکتی ہے یا صرف لوگوں کو بےوقوف بنا کر اپنے سیاسی مقاصد خاصل کیے جا رہے ہیں؟


کیا استعفی دے کر کسی بھی خکومت کو گرایا جا سکتا ہے اس بارے میں آئین اور قانون کیا میں کیا لکھا ہے۔

آئین پاکستان کہ مطابق کسی بھی سیاسی پارٹی کو اپنی خکومت بنانے کہ لیے قومی اسمبلی کی کل 342  نشستوں میں سے 172 نشستیں چاہیے ہیں۔

یوں اگر متخدہ اپوزیشن کہ 150 سے 160 ارکان مل کر بھی استعفی دے دیں تو خکومت کو کوئی خطرہ نہیں خکومت چلتی رہے گی کیونکہ پاکستان تخریک انصاف کہ پاس اکثریت ہے 172 کہ بجائے 186 ارکان موجود ہیں۔

دوسری صورت میں اگر اپوزیشن اپنی ساتھ خکومت میں موجود لوگوں کو بھی اپنے ساتھ ملا کر ان سے بھی استعفی دلوا دیتی ہے تو بھی آئین باکستان کہ مطابق کورم میں 84 ارکان اگر موجود ہیں تو بھی اسمبلی کو کوئی خطرہ نہیں بلکہ اسمبلی قانون سازی بھی کر سکتی ہے صرف قانون میں ترمیم نہیں۔

اس طرخ سے پھر اگر 258 ارکان استعفی دیں تو بھی اسمبلی میں 84 ارکان باقی ہیں اور اسمبلی چلتی رہے گی۔

فرض کریں کہ اس سے بھی زیادہ ممبر استعفی دے دیں تو پھر کیا ہوگا؟

تو اگر اسمبلی میں 84 سے کم ممبر رہ جاتے ہیں تو آئین پاکستان کہ مطابق نیا الیکشن نہیں جبکہ ضمنی الیکشن ہوگا ۔

جیسا کہ اگر کوئی خکومت اپنے 5 سال کا آئینی وقت پورہ کرتی ہے تو دوسرے انتخابات کہ لیے نگران خکومت بنائی جاےی ہے وہ اس صورت میں نہیں ہوگا اور آئین کہ مطابق موجودہ وزیراعظم ہی ہوگا ۔

اور اس صورت میں بھی عمران خان ہی وزیراعظم ہوں گے اور ان کی سربراہی میں دوسرے الیکشن ہوں گے ۔

اگر صوبائی اسملیوں کہ ارکان بھی استعفی دے دیں تو کیا ہوگا؟

تو اگر مان لیتے ہیں کہ قومی اسمبلی کہ ساتھ صوبائی اسمبلیوں کہ ارکان بھی استعفی دے دیں تو بھی یہی قانون نافز ہوگا موجودہ وزیر اعلی کی سرپرستی میں ضمنی الیکشن ہوگا اگر ایسا ہوجائے تو خیبرپختونخواہ بلوچستان اور پنجاب میں تخریک انصاف کہ ہی وزیراعلی ہوں گے اور سندھ میں پیپلز پارٹی اگر مستعفی ہو جاتی ہے تو پھر وہاں نگراں وزیر اعلی منتخب کیا جائے گا۔

سینٹ الیکشن کا کیا ہوگا؟

اگر ایسا ہو جاتا ہے کہ اپوزیشن کہ ارکان مستعفی ہو جاتے ہیں تو سینٹ الیکشن پھر بھی ہوگا ۔اسملیوں میں موجود جو بھی ارکان ہیں وہ اپنا ووٹ ڈالیں گے اور سینٹ الیکشن کا مرخلہ بھی نہیں رکے گا۔
تو اسطرخ اگر دیکھا جائے تو استعفی دے کر خکومت کو نہیں گرایا جا سکتا یہ آئین پاکستان کہتا ہے۔
شاید ہم میں سے بہت کم لوگ اس سے واقف ہوں مگر کیا صوبائی اور قومی اسملیوں میں موجود لوگوں کو اس بات کا علم نہیں ہوگا؟
بلکل  اس بات کا علم ہوگا۔
تو پھر یہ سب کرنے کا مقصد ؟
آپ کی اس بارے میں کیا رائے ہے کمنٹ میں بتائیں۔


Post a Comment

0 Comments