شیونگ بلیڈز کوڑے دان میں نہ پھینکیں۔۔۔۔
کیا آپ جانتے ہیں کیوں؟؟
استعمال شدہ شیونگ بلیڈز جو آپ کوڑے دان میں پھینکتے ہیں وہ معصوم جانوروں پرندوں کہ لیے موت کا سبب بنتے ہیں۔
جانور اور پرندے جب کچرے سے خوراک کھاتے ہیں تو ساتھ یہ بلیڈز بھی نگل جاتے ہیں۔
جو ان کی خوراک کی نالی میں پھنس جاتے ہیں اور دیکھتے ہی دیکھتے ان معصوم پرندوں جانوروں کی موت واقع ہو جاتی ہے ۔
0 Comments