یاد رہے کہ یہ خبر 2017۔18 کی ہے ابھی بتانے مقصد صرف ان لوگوں کہ لیے ہے جو گزشتہ دنوں سعودی عرب ایمبیسی اسلام آباد کی جانب سے راشن تقسیم کرنے پر تنقید کر رہے ہیں۔
نواز شریف نے اپنے دور خکومت میں بیت المال کہ غریبوں یتیموں اور بیواوں کہ پیسے اپنے سیاسی ورکرروں اور رشتہ داروں میں تقسیم کیے۔۔
صرف سال 2017 اور 18 میں نواز شریف نے بیت المال کہ 1398 ملین پاکستانی روپیہ اپنے سیاسی ورکروں میں بانٹے تھے۔۔
آڈیٹر جنرل پاکستان نے رپورٹ شائع کی تھی کہ ن لیگ خکومت نے غریب لوگوں کو ان کہ لیے مختص کیے گئے فنڈ کو خاصل کرنے کا موقع ہی نہیں دیا گیا تھا۔
آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی طرف سے شائع کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا کہ صرف سال 2017 اور 2018 میں غریبوں یتیموں اور ضرورت مند افراد کو مالی امداد فراہم کرنے والے ادارے پاکستان بیت المال سے ن لیگ کی سیاسی قیادت کو 1398 ملین پاکستانی روپیے ادا کئیے گئے جنہیں ن لیگ خکومت نے اپنے سیاسی ورکروں اور رشتہ داروں میں تقسیم کر دیا تھا۔
0 Comments