Header Ads Widget

Ticker

6/recent/ticker-posts

وٹامن اے انسانی صحت کہ لیے کتنا ضروری ہے؟

 وٹامن اے انسانی صخت کہ لیے کتنا ضروری ہے؟

وٹامن اے انسانی صحت کہ لیے نہایت ضروری ہے۔
وٹامن اے کی کمی کئی بیماریوں کا سب  بنتی یے۔وٹامن اے کہ استعمال سے آنکھوں کی روشنی تیز ہوتی ہے اور اعصابی قوت میں اضافہ ہوتا ہے۔
اس کہ علاوہ وٹامن اے کہ استعمال سے جلد صخت مند اور ہارمونز متوازن رہتے ہیں۔

 وٹامن اے کہ فائدے۔

 

وٹامن اے سے دانت اور ہڈیاں مضبوط ہوتی ہیں۔ وٹامن اے کہ استعمال سے بینائی تیز ہوتی ہے۔☆
وٹامن اے کہ استعمال سے پٹھے مظبوط رہتے ہیں۔☆
وٹامن اے کا استعمال قوت مدافعت میں اضافہ کرتا☆ ہے۔

وٹامن اے سے بھرپور غزائیں۔

گاجر۔1

گاجر وٹامن اے اور خاصل کرنے کا بہترین زریعہ ہے۔اس کہ علاوہ گاجر میں قدرتی طور پر اینٹی آکسیڈنٹ بھی پایا جاتا ہے۔وٹامن اے کی مقدار پوری کرنے کہ لیے روزانہ 2 سے 3 گاجریں کھانی چاہیے ہیں۔

ٹماٹر۔

ایک ٹماٹر میں وٹامن اے کی روزانہ کی مقدار کا بیس فیصد خصہ پایا جاتا ہے۔
ایک دن میں دو سے تین ٹماٹر بطور سلاد استعمال کرنے چاہیے ہیں۔اس کہ علاوہ ٹماٹر میں وٹامن سی اور اینٹی آکسیڈنٹ بھی پایا جاتا ہے۔
 

 ہرے پتوں والی سبزیاں۔

وٹامن اے خاصل کرنے کہ لیے روزانہ میتھی پالک اور سلاد پتے کا استعمال کرنا چاہیے۔یہ ہری سبزیاں کم کیلوریز اور غزایت سے بھر پور ہوتی ہیں۔

مٹر۔

مٹر غزایت سے بھر پور غزا ہے۔روزانہ کی خوراک میں مٹروں کا استعمال انسانی صخت پر مثبت نتائج مرتب کرتا ہے۔70 گرام مٹر سے ایک انسان کی روزانہ کی مقدار پوری ہو جاتی ہے۔اس کہ علاوہ مٹر میں اٹامن بی سی اور کے کی مقدار بھی موجود ہوتی ہے۔

سمندری غزائیں۔

طبعی ماہرین کہ مطابق ایک ہفتے میں دو باراپنی خوراک میں مچھلی کا استعمال کرنا ضروری ہے۔مچھلی میں اومیگا تھری موجود ہوتا ہے۔مچھلی کہ استعمال سے انسان کہ نئے پٹھے بننے کا عمل تیز ہوتا ہے۔


یہ بھی پڑھیں👇👇



 


Post a Comment

1 Comments