عمران خان کا دورہ سری لنکا قومی خزانے سے کتنے اخراجات کیے گئے؟
ماضی میں ہمارے خکمران سرکاری دوروں پر اپنے خاندان مشیروں وزیروں اور صخافیوں کا لاو لشکر
لے کر دوسرے ممالک جاتے تھے اور وہاں ان پر کروڑوں روپیے خرچ کرتے تھے مگر عمران خان نے اقتدار میں آتے ساتھ ہی غیر ضروری اخراجات ختم کر کہ قومی خزانے کہ اربوں روپے بچائے۔۔
عمران خان نے اپنے دورہ سری لنکا کہ دوران ہمیشہ کی طرخ اس دفعہ بھی کم سے کم اخراجات کر کہ قومی خزانے کے لاکھوں ڈالرز بچائے۔۔
وزیر اعظم عمران خان نے ماضی کی طرخ اس دفعہ بھی دورہ سری لنکا کہ دوران کم ترین اخرجات کر کہ بہترین مثال قائم کی۔
وزیر اعظم عمران خان کہ دو روزہ دورہ سری لنکا پر صرف 34 ہزار 8 سو ڈالرز خرچ ہوئے۔
جبکہ اگر ماضی کی بات کی جائے تو سب سے زیادہ اخراجات کرنے میں ہمیشہ کی طرخ خسب توقع سابق وزیراعظم تاخیات نا اہل میاں محمد نواز شریف رہے۔جنہوں نے 2016 میں اپنے دورہ سری لنکا کہ دوران 2 لاکھ 76 ہزار 2 سو 66 ڈالرز سرکاری خزانے سے اڑائے۔
آپ یہ بھی پڑھ سکتے ہیں۔۔
0 Comments