Header Ads Widget

Ticker

6/recent/ticker-posts

وزیراعظم ‏پاکستان ‏عمران ‏خان ‏کی ‏تنخواہ ‏کتنی ‏ہے ‏آپ ‏جان ‏نہ ‏صرف ‏خیران ‏ہو ‏جائیں ‏گے ‏بلکہ ‏عمران ‏خان ‏کی ‏ایمانداری ‏کی ‏تعریف ‏بھی ‏کریں ‏گے۔۔

خیرت کی بات ہے کہ  وزیر اعظم عمران خان اپنی کابینہ میں وفاقی وزرا سے کم تنخواہ وصول  کررہے ہیں ،

 وزیر اعظم عمران خان کی سیلری سلپ سے پتہ چلتا ہے کہ وہ چاروں صوبوں کے وزیر اعلی اور وفاقی وزراء سے بھی کم تنخواہ وصول کرتے ہیں۔
اس کہ علاوہ عمران خان کا نہ ہی کوئی 

 

وزیراعظم عمران خان کی بنیادی تنخواہ 107280 روپے ہے ، اس کہ علاوی  50،000 روپے کا ضمنی الاؤنس ، ایڈہاک ریلیف الاؤنس 21،456 ، ایڈہاک الاؤنس 12،110 اور ایڈہاک ریلیف تمام 10،728 دیئے جاتے ہیں۔
  وزیر اعظم عمران کی تنخواہ سے  4595 روپے کی ٹیکس کٹوتی کی جاتی ہے جس کہ بعد وزیراعظم عمران خان کی مجموعی آمدنی 196،979 رہ جاتی ہے۔

صدر پاکستان وزیراعلی اور صدر پاکستان کی تنخوہیں کتنی ہیں؟


صدر پاکستان کی ماہانہ تنخواہ 8 لاکھ روپے ہے ۔
وزیراعلی کی تنخواہیں ساڑے چار لاکھ جبکہ ایم پی ایز کی تنخواہ دو لاکھ کہ قریب ہے۔


Post a Comment

0 Comments