ہماری زمین جیسا سیارہ کیپلر 252 بی
ویسے تو کائنات اتنی بڑی ہے کہ اب تک کی جدید سائنس بھی اس بات کا اندازا نہیں لگا سکی ۔
ہماری اس کائنات میں اربوں ستارے سیارے موجود ہیں لیکن ایک ایسا سیارہ بھی اس کائنات میں موجود ہے جو تقریبا ہماری دنیا کہ جیسا ہے ۔آج ہم بات کرین گے اس سیارے کہ بارے میں ۔۔۔
دنیا کہ جیسا سیارہ کون سا ہے؟
تصویر میں دیکھا جانے والا سیارہ کیپلر 452 بی ہے جو کہ دیکھنے میں بھی بلکل ہماری زمین جیسا ہے بلکہ اس کی خصوصیات بھی ہماری زمین کہ جیسی ہی ہیں ۔اس سیارے کی ہماری دنیا سے مشابہت کی بنا پر اسے ارتھ 2۔2 بھی کہا جاتا ہے۔
کیپلر 452 بی کو ناسا نے 2015 میں دریافت کیا تھا۔
جس طرخ سے ہماری زمین کا اپنا ایک سورج ہے اسی طرخ اس سیارے کا بھی اپنا ہی ایک سورج موجودہے
جس کو
G2
کا نام دیا گیا ہے۔
ہماری دنیا کا اپنے سورج سے جتنا فاصلہ ہے کیپلر 252 بی کا بھی اپنے سورج جی 2 سے تقریبا اتنا ہی ہے۔اور یہاں کا ایٹمسفئر بھی زمین کہ جیسا ہے۔
جس سے یہ اندازا لگایا جا سکتاہے کہ اس سیارے پر بھی ہوا پانی اور مٹی موجود ہوگی جس سے ہو سکتا کہ وہاں بھی کوئی جاندار موجود ہوں۔جس طرخ ہماری دنیا اپنے سورج کہ گرد ایک چکر 365 دن میں مکمل کرتی ہے وہی
بھیKapler 252-Bاپنے سورج
G-2
کہ گرد اپنا ایک چکر 385 دن میں طے کرتا ہے جس سے یہ پتہ چلتاہے اس سیارے کی گردش بھی ہماری زمین کہ جیسی ہی ہے۔ہماری زمین کا سورج ایک اندازے کہ مطابق 4.6 بلین سال پرانا ہے اور وہی
Kapler 252-B
تقریبا 6 بلین سال پرانا ہے۔ G-2 کا سورج
کیپلر 252 بی ہماری دنیا سے تقریبا 2 گنا بڑا ہے۔
0 Comments