بھارت میں ڈبل میوٹینٹ کورونا وائرس نے جنم لیا ہے جس کی بھارت ذمہ داری قبول نہی کررہا گزشتہ 24 گھنٹوں میں اس نئے وائرس سے صرف بھارت کے کچھ ریاستوں میں 256000 لوگ متاثر ہوئے اس وائرس سے بلجیم نیوزی لینڈ ائرلینڈ آسٹریلیا برطانیہ اور امریکہ سمیت دس ملکوں میں بھی لوگ متاثر ہورہے ہیں بھارت میں نئے کورونا وائرس سے تباہی ملک بھر میں کوویڈ19 کے مریضوں میں بےتخاشا اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ بھارت میں آج 2،59،170 نئے کوویڈ 19 کیسز رپورٹ ہوئے ، جبکہ 1،761 اموات ہوئیں ۔ اور وزارت صحت کی رپورٹ کہ مطابق ، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1،54،761 صحت یاب ہوئے۔ آج سے تلنگانہ میں نائٹ کرفیو نافذ کردیا گیا ہے۔ سپریم کورٹ نے اترپردیش کے 5 شہروں میں لاک ڈاؤن کے لئے کل کے الہ آباد ہائی کورٹ کے حکم پر روک دیا ہے۔
تاہم ، ریاستی حکومت نے جمعہ 8 بجے سے ریاست میں ہفتے کے آخر میں لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی ایم مدھیا پردیش نے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران12897 نئے کورونا وائرس کیسز سامنے آئے، اور 79 اموات کی اطلاع دی ہے۔ مدھیا پردیش میں کل مریضوں کی تعداد 74558 ہو گئی ہے۔
وزارت صحت کے مطابق بھارت میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2،73،810 نئے کورونا وائرس کیسز سامنے آئے۔ ، 1،619 اموات ہوئیں اور 1،44،178 افراد صحت یاب ہوئے۔
0 Comments