Header Ads Widget

Ticker

6/recent/ticker-posts

ناموس رسالت موجودہ صورتحال اور ہماری زمہ داری؟

 
تحریک لبیک پاکستان کا احتجاجی مظاہرہ



‏إِنَّ ٱل‍لَّٰهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَىٰ ٱلنَّبِيِّ يَاأَيُّهَا ٱلَّذِينَ آمَنُوا۟ صَلُّوا۟ عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا۟تَسْلِيمًا۔۔
‎‏بیشک اللہ اوراس کےفرشتے نبی(صلی اللہ علی وآلہ وسلم)پردرود بھیجتے رہتے ہیں
اے ایمان والو!تم (بھی)ان پر درودبھیجاکرو اورخوب سلام
بھیجاکرو۔
گزشتہ کئی دنوں سے تحریک لبیک پاکستان کہ کارکن پاکستان بھر میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں جن کا دعوہ ہے کہ فرانس کی سفیر کو ملک بدرکیا جائے ۔


 

جس کہ بعد حکومت پاکستان اور تحریکِ لبیک پاکستان کہ درمیان  ایک معاہدہ طے ہو جس کہ تحت حکومت نے فرانس سے اپنے سفیر کو واپس بلا فرانس سے تجارت منقطع کر دی اور کہا کہ ہم پارلمنٹ کہ مشترکہ اجلاس میں فیصلہ کر کہ فرانسیسی سفیر کو ملک بدر کیا جائے گا ۔
حکومت نے 20 اپریل کو پارلیمنٹ کا اجلاس بلایا تھا جس میں یہ فیصلہ کرنا تھا کہ کیا کرنا ہے۔۔
مگر تحریک لبیک کی قیادت نے جلد بازی کی اور سڑکوں پر نکل جس کہ حکومت نے تحریک لبیک کہ سربراہ سعد رضوی کو گرفتار کر لیے جس کہ بعد تحریک لبیک کہ کارکنان نے ملک بھر کی کئی بڑی سڑکیں بند کر کہ توڑ پھوڑ کہ ساتھ پولیس پر پتھراو کرنا بھی شروع کر دیا۔


اب تک ملک کہ محتلف شہروں میں کئی مقامات پر پولیس اور مظاہرین کہ درمیان جھڑپیں ہوئی جس میں کئی پولیس اہلکار ہلاک اور درجنوں زحمی ہوئے وہی دوسری طرف مظاہرین میں سے کئی ہلاکتیں ہوئی کئی افراد زحمی ہوئے اور کئی سارے گرفتار بھی کر لیے گئے۔

جس کہ بعد ملک بھر میں امن و امان کی صورتحال بگڑ گئی ۔

پاکستان میں احتجاجی مظاہرے اور بھارت کا کردار؟؟



 پاکستان میں مظاہرین اور سیکیورٹی فورسز کہ  درمیان جھڑپیں ہوئی تو بھارت کا سوشل میڈیا اور الیکٹرانک میڈیا بھی میدان میں آگیا ۔سوشل میڈیا پر سول وار ان پاکستان کا ٹرینڈ چلنا شروع ہو گیا اس کیمپیں کو بھارت سے چلایا گیا جس میں لاکھوں بھارتی افراد کہ ساتھ پاکستان سے بھی کچھ لوگوں نے حصہ ڈالا۔
‏پاکستان میں سول وار کا ٹرینڈ چلانے والے اس وقت تقریبا 9200 اکاؤنٹس فعال ہیں زیادہ تر ہندوستان سے آپریٹ ہو رہے ہیں ہزاروں اکاؤنٹ جنوری 2021 میں بنائے گئے 
 اور بہت سارےگزشتہ دو دنوں میں ترتیب دیئے گئے ہیں۔



موجودی صورتحال میں ہمیں کیا کرنا چاہیے؟؟

ناموس رسالتﷺ کے تحفظ کیلئے ہم سب ایک ہیں۔
ایسی مہم چلائیں کے دنیا میں کوئی نبیﷺ کی شان میں گستاخی نہ کرے۔
اس مہم کے ذریعے  ہمیشہ کیلئے اس مسئلے کا حل نکالیں ۔
پاکستان کے تمام لوگ نبیﷺ سے محبت کرتے ہیں۔
دین سے لگائو اور نبیﷺ سے عشق پاکستان کے سوا کسی اور ملک میں نہیں۔
مسلم ممالک کو ساتھ لیکر دنیا بھر میں مہم چلائیں۔
وقت آئیگا جب نبیﷺ کی شان میں گستاخی پر مغرب کے لوگ خوف کرینگے۔
اہنے ملک میں توڑ پھوڑ سے مغربی ممالک کو کوئی فرق نہیں پڑے گا۔
افسوس دین اور نبیﷺ سے محبت کا غلط استعمال کیا جاتا ہے۔
یہ اسلام کا غلط استعمال کرکے ملک کو نقصان پہنچا دیتی ہیں۔
بد قسمتی سے چند سیاسی، دینی پارٹیز اسلام کا غلط استعمال کرتی ہیں۔
ہم دین سے محبت کا غلط استعمال کرنے سے خود کو نقصان پہنچاتے ہیں۔



Post a Comment

0 Comments