عید الفطر کی سنتیں اور احکام
عید الفطر کی چند سنتیں جن پر عمل کرنا ضروری ہے۔
عید الفطر کی سنتیں اور احکام
* نماز عید الفطر سے پہلے صدقہ فطر ادا کرنا۔
غسل کرنا۔
* اچھا لباس پہننا۔
خوشبو لگانا۔
ہر نماز عید الفطر سے پہلے طاق کھجور میں کھانا۔ ( بخاری)
کی نماز عید الفطر کیلئے عید گاہ جانا۔
( بخاری)
عید گاہ پیدل جانا۔
(ترمذی)
پر اپنے عزیز واقارب کے ساتھ عید گاہ جانا۔
* ایک راستے سے جانا اور دوسرے راستے سے واپس آنا۔ (ترمذی)
گھر سے عید گاہ جانے تک تکبیرات کہتا ۔
* تعبیرات :- الله اكبر الله اكبر لا اله الا الله
والله اكبر الله اكبر ولله الحمد
ابن ابی شیبہ)
0 Comments