Header Ads Widget

Ticker

6/recent/ticker-posts

بھارتی روپیہ ایک سال کی کم ترین سطح پر۔۔

بھارتی  روپیہ ایک سال کی کم ترین سطح پر۔۔

ڈالر کی خریداری اور تیل کی قیمت میں اضافے کی وجہ سے ہندوستانی روپیہ ایک سال کی کم ترین سطح پر آگیا ، جوایک امریکی ڈالر  73.55 ہو گیا۔

 پھلے دو  دن سے کرنسی میں ایک روپیہ سے زیادہ کا نقصان ہوا جب وہ پیر کی صبح 72.45 تک کی سطح پر تجارت کررہی تھی۔


آپ یہ بھی پڑھ سکتے ہیں۔۔۔


 تاجروں کو شبہ ہے کہ مرکزی بینک کرنسی مارکیٹ میں مداخلت کر رہا ہے اور مقامی بینکوں کے توسط سے ڈالر خرید رہا ہے۔

Post a Comment

0 Comments