سوشل میڈ یا پر حکومت کی جانب سے ایک لاکھ لیپ ٹاپ، احساس پروگرام کی جانب سے پیسے مختلف کمپنیز کے نام سے جعلی لنک گردش کر رہے ہیں۔ جرائم پیشہ افراد جعلی ویب سائٹ بنا کر ان کے ان کو سوشل میڈیا پر پھیلارہے ہیں جن میں صارفین کو مختلف کمپنیوں کی طرف سے گفٹ کا لالچ دے کر ڈیٹا چوری کیا جارہا ہے۔ صارفین کو ایسے ایک گروپس میں شیئر کرنے پر انعام کی لا دی جاتی ہے۔ ان خیالات کا اظہار سائبر سکیورٹی ایکسپرٹ محمد اسد الرحمن۔
ان دنوں سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے جعلی لنکس کے متعلق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ ایسے لنکس میں کوئی صداقت نہیں نہ ہی کوئی گفٹ دیا جائے گا۔ایسے لنک پر کلک کرنے کے بعد جعلی ویب پچ کھل جاتے ہیں جن پر صارفین اپنی ذاتی معلومات درج کر دیتے ہیں جو کہ جرائم پیشہ افراد کسی بھی مقصد کے لیے استعمال کر سکتے ہیں۔
صارفین کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ کسی ایسے لنک پر کلک نہ کریں اور نہ ہی ایسے لنکس کو آگے پھیلائیں۔
گروپ ایڈمن کوشش کریں کہ ایسے جعلی لنک پھیلانے والوں کوریو کر دیں تاکہ ایسے لنکس
0 Comments