Header Ads Widget

Ticker

6/recent/ticker-posts

Our forces are our strength and our pride, Hamid Mir Jaffar must be arrested now.

  
Our forces are our strength and our pride, Hamid Mir Jaffar must be arrested now.
تحریر۔محمد عمران

 حامد میر پر جو حملہ ہوا اس حملے کا حامد میر نے جنرل ظہیر السلام پر لگایا اور 6 سال یہ جنرل ظہیر الاسلام پر الزام لگاتا رہا- پچھلے دنوں رمضان میں آرمی چیف کے ساتھ ملاقات میں ایک صحافی امیر عباس نے سوال پوچھا


"سر پاکستان میں سنیئر صحافیوں پر حملے ہوتے ہیں اس کی روک تھام کے لیے آپ کیا کرتے ہیں مثلا حامد میر (جو پہلی لائن میں بیٹھا ہوا تھا) پر حملہ ہوا اس کا الزام جنرل ظہیر الاسلام پر لگایا گیا لیکن اس پر کوئی تحقیقات نہیں ہوئی- "

آرمی چیف نے حامد میر کو مخاطب کرتے ہوئے جواب دیا- حامد میر صاحب آپ نے اپنے اوپر حملہ کرنے والوں کے بارے میں کسی کو ابھی تک نہیں بتایا کیا؟؟ آپ کیوں نہیں بتاتے کہ آپ پر حملہ بلوچستان کے اختر مینگل کے بھائی جاوید مینگل (جو کہ لشکر بلوچستان کے نام سے ایک علیحدگی پسند گروہ چلاتا ہے) نے کروایا اور کیوں کروایا آپ کیوں نہیں بتاتے؟؟


جواب میں حامد میر نے کہا لیکن جنرل ظہیر الاسلام انکوائری میں پیش نہیں ہوئے-- تو آرمی چیف نے کہا جب وہ ریٹائر ہوگئے تو آپ نے کوئی ایف آئی آر درج کروائی؟؟ اور پھر جب آپ کو پتہ چل گیا کہ آپ پر حملہ جاوید مینگل نے کروایا تو پھر جنرل ظہیر الاسلام کا انکوائری میں پیش ہونا یا نہ ہونا کوئی معنی نہیں رکھتا-

نوٹ: اختر مینگل وہی ہے جس کو حامد میر ہر مہینے میں ایک بار اپنے شو میں ضرور بلاتا ہے- اب کیوں بلاتا ہے یہ حامد میر ہی بتائے گا۔

اسد طور سے اظہار یکجہتی کے لیے 10 سے 12 صحافی اکٹھے ہوے ان کو لیڈ کر رہے تھے حامد میر اور عاصمہ شیرازی

ڈرامے میں رنگ بھرنے کے لیے اسد طور کے پورے بازو پر پٹیاں لپیٹ کر بازو گلے میں لٹکا دیا گیا

حالانکہ دو دن پہلے صرف کہنی پہ ڈریسنگ تھی اور محترم ٹی وی انٹرویو دے رہے تھے

منہ سے جھاگ اڑاتے ہاتھ میں مائک پکڑے یہ چھوٹا سا ٹولا اپنی تمام حدود پار کر گیا اداروں کو دھمکاتے دھمکاتے اخلاقیات کے تمام بھاشن پس پشت ڈال گئے جس کا روز رات پرائم ٹائم میں عوام کے سامنے رونا رویا کرتے تھے


حامد میر نے کہا اب ہم آپ کے گھروں کی بات کریں گے فلاں کی بیوی کی بات کریں گے

جناب حامد میر صاحب بالکل آپ ایسا کر سکتے ہیں کیونکہ بےغیرت شخص ہمیشہ جب دلائل سے ہارتا ہے سامنے والے کی بیوی بیٹی کا نام لیکر گالی دینا شروع کرتا ہے اور عورت کےنام پر جھکانے کی کوشش کرتا ہے یہ حربے پرانے ہو چکے اب حقائق پہ بات ہو گی آپ کی بیوی بیٹی پہ بات نہیں ہو گی بلکہ آپ کے کردار پہ بات ہو گی

حامد میر پہ

سائکل سے لینڈ کروزر تک کا سفر

این این آئی نیوز ایجنسی سے ماہانہ 4 ہزار سے شروع ہونے والا سفر محض چند سال میں ایک رپورٹر کو لاکھوں روپے ماہانہ تک لے گیا

اتنی شارپ ترقی آپ نے صرف فلموں میں دیکھی ہو گی


جنگ گروپ نے میڈیا کمیشن میں بیرونی آمدن کے حوالے سے وزارت اطلاعات کو جو دستاویزات جمع کروائی ان کے مطابق گزشتہ دس سال سے یہ گروپ امریکی دفترِ خارجہ اور وائس آف امریکا سے 60 سے 90 لاکھ ڈالر سالانہ وصول کرتا رہا ہے۔

کیوں کرتا رہا ہے؟؟؟؟ ؟

ایک ہندو تنظیم ہے جو’’ امن کی آشا‘‘ پروگرام کو سپانسر کر رہی تھی۔ اور امن کی آشا پروگرام کو جیو پاکستان میں پرموٹ کر رہا تھاممبئی اٹیک کا ملبہ پاکستان پر ڈالنے کے لیے اجمل قصاب پہ حامد میر کا پروگرام ہو یا جنگ اور جیو کی آئی ایس آئی اور جنرل ظہیر السلام کے خلاف چلنے والی مہم

چہرہ صرف حامد میر اور فنڈنگ کا بے نقاب ہوا

جنرل ظہیر الاسلام کے خلاف لگائے الزامات ثابت نہیں کر سکے تو جیو نے معافی مانگ لی ۔


جو کام آج حامد میر کر رہا ہے حامد میر کے والد وارث کو بعد از مرگ اس کام کا ایوارڈ دیا جا چکا ہے


اب بات کی جائے ملکی سلامتی ادارے آئی ایس آئی کی


دنیا کی 193  اینٹلی جنس ایجنسیوں کا سوچ جہاں ختم ہوتی ہے وہاں سے آگے ایک ہی ایجنسی سوچنا شروع کرتی ہے اسکا نام ہے آئی ایس آئی


جس جس آئی ایس آئی نے سویت یونین کے بارہ ٹکڑے کر کے آمو کے اس پار پھینک دیا۔۔۔

جس آئی ایس آئی کے متعلق بھارتی آرمی چیف بپن راوت اعتراف کر چکے ہیں کہ وزیراعظم آرمی چیف سکریٹری دفاع ٹاپ سیکرٹ میٹنگ سے فارغ هو کر باہر آئے تو تب تک اندر کی باتیں سرحد پار پہنچ چکی تھیں۔

جس آئی ایس آئی نے را موساد سی آئی اے کے کئی مشترکہ مشن ناکام کر ڈالے


وہ آئی ایس آئی اسد طور نامی ٹوٹل تھپڑ کی اوقات کے بندے کے گھر میں گھستی ہے اور اسکی کہنی میں کہنی مار کر بھاگ جاتی ہے

وہ آئی ایس آئی مبشر زیدی گل بخاری وقاص گوریا کو مارنا چاہتی تھی لیکن یہ لوگ آئی ایس آئی کو سوتا چھوڑ کر امریکا اور یورپ بھاگ گئے .

حد ہے اور بے حد ہے 

آئی ایس آئی  کے پاس اتنا وقت ہے کہ کل تک سٹیشن پہ جرابیں بیچنے والے دو ٹکے کے رپورٹروں کے خلاف آپریشن بازو توڑ لانچ کرتی پھرے 

فیصلہ آپ کریں 

جتنی جلدی پی ڈی ایم ٹوٹی اتنی جلدی اسد طور ٹھیک ہوگیا واہ کیا عجیب قاتلانہ حملہ تھا  جس کی پٹیاں تیسرے دن کھل گئی جس حملے کو بنیاد بنا کر فوج کے خلاف تقریر کی گئی اور بغضِ فوج کے مارے خوشی میں اچھلنے لگے کہ امریکا اور دیگر ممالک سے انکی فنڈنگ بڑھ جائے گی اور کچھ لوگ ایسے پھدکنے لگے کہ بس لوگ فوج کے خلاف نکل آئی گے 

حامد میر انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ کا مہرہ ہے


Our forces are our strength and our pride, Hamid Mir Jaffar must be arrested now.


تحریر 

محمد عمران

Post a Comment

0 Comments