السلام علیکم۔
آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ آپ بلکل مفت میں اپنا بلاگ بنا کر اس سے پیسے کما سکتے ہیں۔بلاگ سے پیسے کمانا آنلائن پیسے کمانے کا سب سے آسان طریقہ ہے اس میں یوٹیوب فیصبک یا انسٹاگرام کی طرخ آپکو نہ ہی سبکسرائبر چاہیے ہیں نہ فالورز اور نہ ہی واچ ٹائم۔
جی ہاں صرف آپکو تھوڑہ بہت علم ہونا چاہیے اور آپ کسی بھی موضوع پر کچھ لکھ سکتے ہیں۔
آپ اپنی مرضی کی کوئی فیلڈ سلیکٹ کر کہ اس پر اپنا کام شروع کر سکتے ہیں ۔
آپ کسی بھی ٹاپک پر اپنا بلاگ بنا سکتے ہیں مثال کہ طور پر جیسے نیوز بلاگ سپورٹس نیوز بلاگ جاب انفارمیشن یا پھر آپ اپنے پروفیشن اور تجربے کو بھی لوگوں تک پہنچا کر اچھا خاصا پیسہ کما سکتے ہیں۔اگر آپ بلکل نئے ہیں اس فیلڈ میں تو آپ سب سے پہلے گولگل بلاگر پر اپنا بلاگ بنائی کیونکہ یہ بلکل فری ہے اور سب سے آسان بھی ہے اگر آپ ورڈ پریس پر بنائیں گے اس پر آپکو کچھ پیسے دینے ہوں گے اور دوسرا نئے آدمی کہ کیے اس کا سافٹ وئیر چلانا بھی تھوڑہ مشکل ہو جاتا ہے۔اگر آپ بلاگ بنانا چاہتے ہیں تو اس لنک پر جائیں۔
یہ ویب سائیٹ اوپن کرنے کہ بعد آپ کریٹ اے بلاگ سلیکٹ کریں اور اپنا ای میل ایڈرس ڈال کر نام لکھ کر سمٹ کر دیں آپ کا بلاگ تیار ہو جائے گا۔
آپ جیسے اپنا بلاگ بنائیں گے آپ کہ نام کہ آگے بلاگ سپورٹ ڈاٹ کام آئے گا جو آپ اگر چاہیں تو بعد میں اپنی مرضی کی ڈومین خرید کر لگا سکتے ہیں ۔
اس کی خاص بات یہ ہے کہ آپ اپنا بلاگ بنانے کہ بعد گوگل ایڈسن کہ لیے ایپلائی کر سکتے ہیں۔جس کہ لیے نہ ہی ویوز کی ضرورت ہوتی ہے نہ سبسکرائیبر کی ۔اور آپ کو گوگل ایڈسن ایپرول مل جائے گا لیکن آپ کو پیمنٹ ویوز پر ملے گی جو کہ طے شدہ نہیں ہوتی مگر ایک اوسط اندازے کہ مطابق وہی ریٹ ملتا ہے جو یوٹیوبرز کو ملتا ہے یا پھر تھوڑہ کم ہو سکتا ہے۔
آپ جتنی زیادہ مخنت کریں گے اتنے زیادہ آپکے کامیاب ہونے کہ چانسز ہوں گے۔اگر اپ اپنا بلاگ بنائیں تو اس پر روزانہ کم ازکم ایک آرٹیکل ضرور لکھیں تقریبا دو ہزار الفاظ پر مشتمل ہو۔
اگر بلاگ بنانے میں ڈومین خریدنے میں کوئی بھی کسی قسم کا مسلہ ہو یا آپ اپنی خود کی ویب سائیٹ بنوانا چاہیں آنلائن سٹور یا پھر اپنی پراڈکٹ یا سروسز کی پروموشن کرانا چاہتے ہیں یا پھر اگر آپ اپنے یوٹیوب چینل پروموٹ کرانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔
ہمارہ وٹس ایپ نمبر اس لنک میں موجود ہے۔
اگر لنک سے نمبر ملنے میں مسلہ ہو تو اپ کمنٹ سیکشن میں اپنا نمبر چھوڑ دیں ہم آپ سے رابطہ کریں گے۔
0 Comments