وٹامن سی کیا ہے؟
آج ہم آپکو بتائیں گے کہ وٹامن سی ہمارے جسم کہ لیے کتنا ضروری ہے اور یہ کون کون سی غزا میں پایا جاتا ہے۔
وٹامن سی ہماری زندگی کی بقا کہ لیے انتہائی ضروری ہےوٹامن سی قوت مدافعت کہ ساتھ ساتھ ہماری جلد کہ لیے بہت اہمیت کا خامل ہے۔
طبعی ماہرین کہ مطابق ہر انسان کو ایک دن میں 90 ملی گرام وٹامن سی کی ضرورت ہوتی ہے۔
وٹامن سی کن چیزوں میں پایا جاتا ہے؟
وٹامن سی کی کمی پوری کرنے کہ لیے ہمیں ان چیزوں کو اپنی خوراک کا خصہ بنانا چاہیے۔
پائن ایپل
پائن ایپل میں وٹامن سی کافی مقدار میں پایا جاتا ہے۔اس کہ ساتھ ساتھ پائن ایپل اینٹی آکسیڈنٹ سے بھی بھر پور ہوتا یے۔
کینوں۔۔
کینوں وٹامن ای خاصل کرنے کا نہایت اہم زریعہ ہےکینوں میں موجود وٹامن سی ہماری قوت مدافعت کو مظبوط کرنے کہ ساتھ ساتھ خون کی شریانوں کو بھی سوزش سے بچاتا ہے۔
یہ بھی ضرور پڑھیں👇👇👇👇👇👇👇
اسٹرابری۔
اسٹرابری میں بھی وٹامن سی کافی مقدار میں پایا جاتا ہے۔
اس میں موجود وٹامنز ہمارے بالوں اور ناخنوں کی صخت کہ لیے انتہائی فائدہ مند ہوتے ہیں۔اس سے ناخن مظبوط اور سفید رہتے ہیں۔
امرود
امرود میں موجود وٹامنز اور اینٹی آکسیڈنٹ جسم میں موجود نقصان دہ اجزا سے تخفظ فراہم کرتے ہیں۔
اس کہ ساتھ ساتھ یہ وٹامن بینائی تیز کرتے ہیں اور زہنی تناو کو کم کرنے میں مدد دیتےہیں۔
لیموں۔
لیموں کہ اندر وٹامن سی کافی مقدار میں موجود ہوتا ہے۔جو خون صاف کرنے اور کھانا ہضم کرنے میں مدد دیتے ہیں۔اس کہ علاوہ لیموں کا استعمال انفیکشن سے مخفوظ رکھتا ہے۔
آملہ۔
آملہ وٹامن سی سے بھر پور ہوتا ہے آملہ دل آنکھوں اور بالوں کہ لیے مفید ہوتا ہے۔
لمبے اور گھنے بالوں کہ لیے آملہ کا تیل بھہ استعمال کیا جا سکتا ہے۔
یہ بھی پڑھیں۔۔۔۔۔۔۔
اگر آپکو ہمارہ بلاگ اچھا لگا ہو تو اسے فالو اور شئیر کریں ۔
کمنٹ سیکشن میں اپنے خیالات کا اطہار کریں اور مستقبل میں ہمارے آنے والے آرٹیکلز پڑھنے کہ لیے ہمیں فالو کریں۔
شکریہ۔
2 Comments
great
ReplyDeleteشکریہ
ReplyDelete