نماز کی ہر رکعت میں دو سجدے کیوں ھوتے ھیں؟
جب اللّه نے فرشتوں کو حکم دیا کہ آدم علیہ السلام کو سجدہ کرو تو انہوں نے سجدہ کیا ۔۔۔
لیکن ابلیس نے نہیں کیا
تو اللہ پاک نے ابلیس کو مردود قرار دے کر جنت سے نکال دیا.
ابلیس کی یہ حالت دیکھ کر فرشتوں نے سجدہ_شکر ادا کیا اور کہا
اے اللّه تیرا شکر ھے تو نے ھمیں اپنا حکم بجا لانے اور اپنی عبادت کرنے کی توفیق عطا فرمائی۔۔
وہ دو سجدے آج تک نماز میں ادا کئے جا رھے ھیں.
1: سجدہ_حکم
2: سجدہ_شکر
0 Comments