Header Ads Widget

Ticker

6/recent/ticker-posts

منافق انسان کی کیا نشانی ہے؟

منافق انسان کی نشانیاں
منافق انسان کی نشانیاں


 منافق انسان کی 3 نشانیاں۔۔۔۔

اگر کسی شخص میں یہ 3 علامتیں پائی جائیں تو وہ یہ نیت کرے کہ وہ اپنی ان عادتوں کو ختم کر یگا اور اپنے دل کو اپنے باطن کو ان غلاظتوں سے پاک کرے گا۔

رسول اکرم صل اللہ علیہ والہ وسلم نے ارشاد فرمایا۔۔۔

کہ منافق انسان کی 3 نشانیاں ہیں۔

صدقہ فطر کہ بارے میں جاننے کہ لیے یہ آرٹیکل پڑھیں۔۔

حضرت محمد  صلى الله عليه وسلم نے فرمایا۔۔ آيَةُ الْمُنَافِقِ ثَلاَثٌ إِذَا حَدَّثَ كَذَبَ ، وَإِذَا وَعَدَ أَخْلَفَ ، وَإِذَا اؤْتُمِنَ خَانَ »  ولهما من حديث عبد الله بن عمر و رضي الله عنهما: وإذا خاصم فجر۔

حضرت ابو ہریرۃ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

’’ منافق کی تین نشانیاں ہیں، جب بات کرے تو جھوٹ کہے، جب وعدہ کرے تو اس کا خلاف کرے اور جب اس کو امانت دار سمجھا جائے توخیامت کرے۔‘‘

اسلامی تاریخ کہ ایک گمنام ہیرو کہ بارے میں جاننے کہ لیے یہ تحریر پڑھیں۔

اور ان دونوں کے لئے عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما کی حدیث ہے:

’’اور جب جھگڑے تو بد زبانی کرے۔‘‘

صحیح مسلم میں ہے ابو ہریرۃ رضی اللہ عنہ کی ایک روایت اس طرح ہے:

تاریح کی عظیم شخصیت کون ؟جاننے کہ لیے یہ پڑھیں۔۔۔

 أَرْبَعٌ مَنْ كُنَّ فِيهِ كَانَ مُنَافِقًا خَالِصًا ، وَمَنْ كَانَتْ فِيهِ خَصْلَةٌ مِنْهُنَّ كَانَتْ فِيهِ خَصْلَةٌ مِنَ النِّفَاقِ حَتَّى يَدَعَهَا إِذَا اؤْتُمِنَ خَانَ وَإِذَا حَدَّثَ كَذَبَ وَإِذَا عَاهَدَ غَدَرَ ، وَإِذَا خَاصَمَ فَجَرَ ۔

’’چار چیزیں ہیں :جس شخص میں وہ ہوں خالص منافق ہوتا ہے اور جس شخص میں ان خصلتوں میں سے کوئی ایک ہو اس میں نفاق کی ایک خصلت ہو گی یہاں تک کہ اسے چھوڑ دے۔ جب اسے امانتدار سمجھا جائے تو خیانت ،جب بات کرے تو جھوٹ کہے، جب عہد کرے تو اسے توڑ ڈالے اور جب جھگڑے تو بد زبانی کرے۔

عید اور مولوی کی بیٹیاں۔۔۔۔سبق آموز قصہ یہ پڑھیں۔۔

Post a Comment

0 Comments