Header Ads Widget

Ticker

6/recent/ticker-posts

خیبر ‏پختونخواہ ‏کی ‏یونیورسٹیاں ‏اور ‏ان ‏کی ‏تفصیل ‏ضرور ‏دیکھیں۔

1۔اسلامیہ کالج
۔خیبر پختونخواہ کی سب سے بڑی اور پرانی یونیورسٹی اسلامیہ کالج یونیورسٹی ہے جو پشاور میں واقع ہے جو 1913 میں بنائی گئی جو کہ سرکاری  ہے
پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول،
 پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول ایبٹ آباد میں واقع ہے جو 1947 میں بنائی گئی تھی۔
3۔باچاخان یونیورسٹی چارسدہ۔
باچا خان یونیورسٹی چارسدہ میں واقع ہے۔جو  2012ء میں بنائی گئی۔یہ سرکاری یونیورسٹی ہے اس میں ہر کوئی داخلہ لے سکتا ہے۔
4۔سیکوس یونیورسٹی
Cecos university پشاور واقع ہے جو 1986میں بنائی گئی جو کہ ایک نجی یونیورسٹی ہے ۔
5۔ایبٹ آباد انٹرنیشنل میڈیکل کالج
ایبٹ آباد انٹرنیشنل میڈیکل کالج ایبٹ آباد  میں وقع ہے جو  2008 میں بنائی گئی یہ ایک پرائیویٹ کالج ہے اس میں میڈیکل کی تعلیم دی جاتی ہے۔
6۔الراضی میڈیکل کالج
Al-Razi Medical College ایبٹ آباد میں ہی واقع ہے جو 2012 میں بنائی گئی اور یہ بھی ایک پرائیویٹ کالج ہے اور کالج میں بھی میڈیکل کی تعلیم دی جاتی ہے۔
7۔ایوب میڈیکل کالج
ایوب میدیکل کالج بھی ایبٹ آباد میں واقع ہے جو    1979 کو قائم کیا گیا یہ ایک سرکاری کالج ہے اور اس میں بھی میدیکل کی تعلیم دی جاتی ہے۔
8۔بنوں میڈیکل کالج بنوں 
بنوں میڈیکل کالج  بنوں میں واقع ہے ۔  جو 2007  کو بنایا گیا تھا ۔یہ ایک سرکاری کالج ہے اور اس میں بھی  میڈیکل کی تعلیم دی جاتی ہے۔
9۔ سیدو شریف میڈیکل کالج
سیدو شریف میڈیکل کالج سوات واقع ہے جو 1998  کو بنایا گیا اور یہ ایک  سرکاری کالج ہے اور اس میں طبی تعلیم دی جاتی ہے۔
10 وومن میڈیکل کالج
 وومن میڈیکل کالج  ایبٹ آباد میں واقع ہے جو   2000 بنایا گیا یہ ایک نجی کالج ہے اور اس میں بھی میڈیکل کی تعلیم دی جاتی ہے۔  
11۔
فرنٹئیر میڈیکل کالج  ایبٹ آباد 1996 کو قائم کیا گیا یہ ایک نجی طبی کالج ہے۔
12۔ پشاور میڈیکل کالج
پشاور میدیکل کالج  پشاور 2005 کو بنایا گیا تھا   یہ ایک پرائویٹ کالج ہے اور اس میں بھی میڈیکل کی تعلیمم دی جاتی ہے۔
13۔رخمان میڈیکل کالج
رخمان میڈیکل کالج پشاور ہے واقع ہے  جو 2010  میں بنا  رخمان ایک میڈیکل کالج ہے۔
14۔پاک انٹرنیشنل کالج
Pak International Medical College پشاور  میں واقع ہے جو  2010 میں بنا یہ بھی ایک پرائیوٹ میڈیکل کالج ہے۔  
15۔گومل میڈیکل کالج
Gomal Medical College ڈیرہ اسماعیل خان میں واقع ہے جو  1998 کو بنایا گیا یہ   سرکاری میڈیکل کالج ہے۔
16۔کےیوایس ٹی
KUST Institute of Medical Sciences کوہاٹ  میں واقع ہے جو  2006 میں بنایا گیا یہ ایک سرکاری طبی کالج ہے۔
17۔خیبر گرلز کالج
Khyber Girls Medical College پشاور میں واقع ہے جو   2004 میں بنا اور یہ ایک سرکاری میڈیکل کالج ہے۔
18۔خیبر میڈیکل کالج
Kabir Medical College پشاور  میم 1995  کو بنایا گیا تھا جو ایک پرائیویٹ میڈیکل کالج ہے۔
19۔جناخ میڈیکل کالج
Jinnah Medical College پشاور میں واقع ہے جو   2009 میں بنا اور یہ ایک پرائیویٹ میڈیکل کالج ہے۔ 
20۔نمل یونیورسٹی
NUML university پشاور میں   1970 کو بنائی گئی تھی۔یہ ایک پرائیویٹ جنرل یونیورسٹی ہے۔
21۔عبدلولی خان یونیورسٹی
عبدلولی خان یونیورسٹی مردان میں 2009 کو بنائی گئی ۔یہ ایک عام سرکاری یونیورسٹی ہے۔
22۔پشاور یونیورسٹی
 پشاور یونیورسٹی پشاور میں واقع ہے جو   1950  میں بنائی گئی جو ایک عام سرکاری یونیورسٹی ہے۔
23۔یونیورسٹی آف انجنئرنگ 
یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی، پشاور  میں واقع ہے جو  1980 کو بنائی گئی۔یہ ایک سرکاری ادارہ ہے اور اس میں انجنیرنگ اور ٹیکنالوجی کی تعلیم دی جاتی ہے۔
24۔فاسٹ یونیورسٹی 
Fast university پشاور میں واقع ہے جو   2000  میں قائم کی گئی یہ ایک   نجی اطلاعاتی طرز کی یونیورسٹی ہے۔
25۔پشاور کالج آف انجنئرنگ 
Peshawar college of Engineering پشاور 1996 کو بنائی گئی یہ ایک   نجی ادارہ ہے اور اس میں انجنئیرنگ کی تعلیم دی جاتی ہے۔
26۔یونیورسٹی اف انجنئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی
یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی، پشاور کوہاٹ میں واقع ہے۔جو  2011  کو بنائی گئی یہ سرکاری ادارہ ہے اس میں بھی انجنیرنگ اور ٹیکنالوجی کی تعلیم دی جاتی ہے۔
27۔یونیورسٹی آف انجنئیرنگ اینڈ ٹیکنالوجی مردان
University of Engineering and Technology مردان 1980 کو بنائی گئی۔یہ ایہ سرکاری یونیورسٹی ہے اور اس میں بھی انجئیرنگ اور ٹیکنالوجی کی تعلیم دی جاتی ہے۔
28۔اقرا یونیورسٹی
Iqra university پشاور 1998 کو بنی۔یہ ایک پرائیویٹ یونیورسٹی ہے۔
29۔ایگریکلچرل یونیورسٹی پشاوت 
پشاور ایگلیکلچرل یونیورسٹی پشاور میں واقع ہے جو  1981 میں بنائی گئی یہ ایک سرکاری ادارہ ہے اور اس میں   زرعی علوم، ویٹرنری اور انتظامی علوم پر تعلیم دی جاتی ہے۔
30۔قرطبہ یونیورسٹی۔۔۔۔
Qurtuba University of Science and Information Technology پشاور میں واقع ہے جو2001 میں بنائی گئی یہ ایک پرائیویٹ ادارہ ہے۔
31۔پرسٹن یونیورسٹی 
Preston University کوہاٹ میں ہے جو   1984کو بنائی گئی یہ ایک  عام پرائیویٹ یونیورسٹی ہے۔
32۔غلام اسخاق انسٹیٹیوٹ۔
غلام اسحاق انسٹیٹیوٹ برائے انجینیرنگ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ٹوپی, صوابی میں   1988 کو بنائئ گئی ایک پرائیویٹ یونیورسٹی ہے۔
33۔یونیورسٹی انجنئیرنگ اینڈ ٹیکنالوجی بنوں

University of Engineering and Technology بنوں میں   1980کو قائم کی گئی ایک  سرکاری  یونیورسٹی ہے جہاں انجنیئرنگ اور ٹیکنالوجی کی تعلیم دی جاتی ہے۔
34۔پشاور انسٹیٹیوٹ آف مینجمنٹ سائنس  
Institute of Management Sciences پشاور  میں  1995 کو قائم کیا گیا۔جو  سرکاری ادارہ ہے اور   انتظامی علوم پر تعلیم دیتا ہے۔
35۔کومسیٹ ایبٹ آباد
کومسٹس انسٹیٹیوٹ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی ایبٹ آباد میں واقع ہے جو 2001 میں بنائی گئی یہ ایک   سرکاری یونیورسٹی ہے جہاں   سائنس و ٹیکنالوجی کی تعلیم دی جاتی ہے۔
36۔کوہاٹ یونیورسٹی اف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی 
Kohat University of Science and Technology کوہاٹ میں واقع ہے جو 2001  میں قائم کی گئی یہ ایک سرکاری یونیورسٹی ہے اور یہاں   سائنس اور ٹیکنالوجی کی تعلیم دی جاتی ہے۔
37۔قرطبہ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی
Qurtuba University of Science and Information Technology ڈیرہ اسماعیل خان  میں واقع ہے جو  2001 میں قائم کی گئی ایک عام پرائیویٹ یونیورسٹی ہے۔
38۔یونیورسٹی آف انجنئیرنگ اینڈ ٹیکنالوجی مردان۔

University of Engineering and Technology مردان میں واقع ہے جو  1988 کو بنائی گئی یہ ایک سرکاری یونیورسٹی ہے اور یہاں ٹیکنالوجی اور انجنئیرنگ کی تعلیم دی جاتی ہے۔
39۔سرخد یونیورسٹی
سرحد یونیورسٹئ   پشاور میں واقع ہے  جع  2001  میں بنائی گئی یہ ایک نجی یونیورسٹی ہے اور یہاں سائنس و ٹیکنالوجی کی تعلیم دی جاتی ہے۔
40۔نسٹ یونیورسٹی
Nust university رسالپور میں واقع ہے جو   1991  کو بنائی گئی ی ایک سرکاری یونیورسٹی ہے جو انجنئیرنگ کی تعلیم دیتے ہیں۔
41۔مالاکنڈ یونیورسٹی
 مالاکنڈ یونیورسٹی چکدرہ میں   2001 کو بنائی گئی یہ ایک عام سرکاری یونیورسٹی ہے۔
42۔گندھارہ یونیورسٹی
گندھارا یونیورسٹی پشاور میں   2002 کو بنی یہ ایک عام پرائیویٹ یونیورسٹی ہے۔
43۔ہزارہ یونیورسٹی
ہزارہ یونیورسٹی  مانسہرہ میں واقع ہے جو   2002  کو قائم کی گئی ایک عام سرکاری یونیورسٹی ہے 
44۔شہید بینظیر یونیورسٹی فار وومن
 یونیورسٹی شہید بینظیر بھٹو برائے خواتین پشاور  میں واقع ہے۔جو  2005  کو بنائی گئی ایک سرکار یونیورسٹی ہے۔
45۔عباسین یونیورسٹی
اباسین یونیورسٹی پشاور میں واقع ہے جو   2007 کو قائم کی گئی تھی یہ ایک عام تعلیم کی پرائیویٹ یونیورسٹی ہے۔
46۔خیبر میڈیکل یونیورسٹی
خیبر میڈیکل یونیورسٹی پشاور میں واقع ہے جو   2007 کو قائم کی گئی یہ ایک   سرکاری  ونیورسٹی ہے یہاں طبی علوم کی تعلیم دی جاتی ہے۔
47۔ناردرن یونیورسٹی
Northern University نوشہرہ  میں واقع ہے جو 2008 میں قائم کی گئی یہ اور یہ ایک پرائیویٹ یونیورسٹی ہے۔
48۔شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی دیر بالا
Shaheed Benazir Bhutto University شرنگال، دیر بالا میں   2009 کو بنائی گئی ایک   سرکاری یونیورسٹی ہے۔
49۔سوات یونیورسٹی
Swat University سیدو شریف میں واقع ہے جو   2009 کوبنائی گئی یہ ایک  سرکاری یونیورسٹی ہے۔
50۔ٹریک انسٹیٹیوٹ مینجمنٹ ایجوکشن اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی
Tracks Institute Management Education & IT, بنوں میں واقع ہے جو   2013  کو بنائی گئی یہ ایک سرکاری یونیورسٹی ہے۔

Post a Comment

0 Comments